Urdu to English translation-Terrorists Attack



پچھلے دنوں دہشت گردوں نے چارسدّہ  میں باچا خان یونیورسٹی پر بزدلانہ حملہ کرکے دو درجن سے زیادہ طلباء اور اساتذہ کو شہید کر دیا۔ اس سے پیشتر بھی صوبہ کے پی کے میں  لاتعداد  خونریز حملے ہو چکے ہیں اور سینکڑوں بے گناہ لوگ شہید  ہو چکے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ صوبے میں حکومت  نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے۔ عمران خان پورے  ملک کا ٹھیکہ لئے پھرتے ہیں اور وزیر اعلیٰ پرویز  خٹک اپنی  اعلیٰ  کارکردگی کے ڈھنڈورے پیٹتے ہیں۔ صوبہ میں امن وامان کی ذمہ داری  حکومت کی ہے، اس کے پاس اپنے انٹیلی جنس ادارے ہیں، پولیس ہے۔ یہ کیا وہاں لاشیں اُٹھانے پر  لگائے گئے ہیں؟ امن وامان کی ذمہ داری  عمران خان اور پرویز خٹک اور انکے ساتھیوں کی ہے آرمی  یا ایف سی کی نہیں۔ خدا  کیلئے  اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کا احساس کریں اور دوسروں کی فکر کرنا بند کریں۔



A few days ago, the terrorist cowardly attacked Bacha Khan University in Charsadda, and martyr more then twenty-four students and teachers. Before this, countless bloody attacks have been done in KPK and thousand of innocent people have been killed. It seems that there is no government in the province. Imran Khan takes the responsibility of the whole country, and Chief Minister Pervez Khattak is pleading their high performance. The government is responsible for law and order in the province; it has own intelligence agencies and the police. Were they appointed on the collect the bodies there? Law and order is the responsibility of Imran Khan and Chief Minister Pervez Khattak and companions, not the Army and FC.  They should be realizing their duty and should stop worrying about others.

Leave a Reply