Spoken English in Urdu: Lecture No 1

Assalam-o-alikum: Dear Students, spoken English  is now an essential part of our life and due to latest technology, it is very necessary for every students to learn basic rules of spoken English. So, keeping in mind i have arranged a very simple

spoken English course with whom, you will learn the basic spoken English rules. I am very optimist that you will learn my this style too, and I will value your opinions, So if you like my this  style then do send me your precious opinions, i will also publish your opinions in my lectures with your name and cities. I will also add some vocabulary words too in every lecture so that you can increase your vocabulary too and use them in your daily life when you speak with someone.

اسلامُ علیکم آج کے دو میں سپوکن انگلش ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن گیا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہر طالبعلم

کے لیے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ وہ انگلش کے بنیادی اصول جو کہ انگلش سپیکینگ میں استعمال ہوتے ہیں، ان کو سیکھے، چنانچہ ان تمام چیزوں کا خیال رکھتے ہوئے میں نے آپ کے لیے ایک آسان انگلش سپوکن کورس جو کہ مکمل اردو میں آپ کو انگلش کے مخصوص اصول و ضوابط سکھا نے کے لیے ترتیب دیا ہے امید ہے آپ کو میرا یہ انداز بھی پسند آے گا اور آپ کی اراء  کو بھی خصوصی ایمیت دی جائے گی اگر آپ کو میرایہ انداز پسند آئے تو صرور اپنی آرا مجھ تک پہنچائیں  آپ ک نام کے ساتھ آپ کی اراء کو بھی لیکچرز کی نیچے پبلش کیا جایئگا
اس کے ساتھ میں ہر لیکچر مین آپ کے لیے کچھ انگلش کے الفاظ بھی شامل کرونگا جو آپ کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کریں اور آپ اپنی روز مرہ زندگی میں ان کو استعمال کر سکیں

 

 

Leave a Reply