After success of Pakistan many student inquire about Guess paper especially on Pak Studies, so keeping in mind i have created Pak Study Guess paper 2017 for both Combine Students from other universities like University of Sergodha, University of Faisalabad and 3rd year students of Punjab Univbersity, so that they can cover all syllabus in these 16 questions only. Just prepare these 16 question and you will see in examination at least 3 questions will be taken from these give questions below inshaAllah.
نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے علامہ اقیال اور قائد اعظم کے فرمودات کی رہشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں:
حضرت مجدد الف ثانی اور شا ہ ولی اللہ کی اسلام کے لیے خدمات بیان کریں
تحریک علی گڑھ سے کیا مراد ہے، سر سید کی تعلیمی اور سیاسی خدمات پر روشنی ڈالیں
مسلم لیگ کے قیام کے اسباب اور مقاصد تفصیل سے بیان کریں
تحریک خلافت سے کیا مراد ہے، اس کے قیام، مقاصد اور ناکامی کے اسباب بیان کریں
قائداعظم کے چودہ نکات پر روشنی ڈالیں
تحریک پاکستان میں ؑلامہ اقبال کے خطبہ الٰہ آباد کی کیا اھمیت ہے وضاحت کریں
کانگرسی وزارتوں کے قیام کے مسلمانوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے، ان کے دوران مسلمانوں پر ہونے مظالم کو تفصیل سے بیان کریں
قرارداد پاکستان سے کیا مراد ھے اس کے اہم نکات کا جائزہ لیں اور اس کی اہمیت بیان کریں
تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے کردار کو تفصیل سے بیان کریں
قیام پکستان کے ابتدا میں مسلمانوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تفصیل سے بیان کریں
قرارداد مزاصد سے کیا مراد ھے، اس کی خصوصیات پر روشنی ڈالیں
1956 اور 1973 کے آئین کی اہم دفعات روشنی ڈالیں
پاکستان کی محلِ وقوع کے اعتبار سے اہمیت بیا ن کریں
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی مقاصد کو تفصیل سے بیا ن کریں
پاکستان کے افغانستان، چین، ایران اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی وضاحت کریں
Sir need islamiat guees paper too!
Sir Englis gass papers GC uni plzzz
Sir islamic studies compulsory.b.a punjab uni guess paper 2017 plz..