Welcome to our website:

I proudly say that this is the 1st site, I have designed for BA Students who want to appear the BA English in their 1st attempt, but due to lack of funds or un-availability of proper teacher make them upset and depressed due to fear of getting supply in the final examination.

I see many students who contact me to provide the opportunity of the students who live in villages or small cities where they don’t get any good BA English Tutor or Academy. They requested me again and again in my 15 years’ experience of teaching  my BA English made me to think to design a website and provide them a platform, that can get my lecture in shape of Videos.

I have tried my best to provide and share my knowledge to the bottom line of the students who are very weak in English, providing Translation Lecture and also translation of Notes in Video Lectures.

2nd main issue to face BA students is that they have not ability of write by themselves, that is why they fail in the examination when they don’t understand the question or get any question that is not available in the notes provides by the tutors or teachers, keeping this in my mind I have also recorded Video Lectures on Translation from Urdu to English so that they can make translation and get ability of  writing skills, also key tips how to write an essay and    how to increase self-writing ability in my best Grammar Video Lectures and Tips to Writing good Essay, Letter or Any Question from Paper A.

اسلامُ علیکم: مجھے فخر ہے کہ آج آپ کے پاس ایک اسی ویب سائٹ موجود ہے جو صرف بی اے کے طلباٗ و طالبات کیلئے بنائی گئی ہے۔ یہ پاکستان کی پہلی باقاعدہ ویب سائٹ ہے۔ جو صرف اور صرف بی اے کے طلبا کے لیئے بنائی گئی ہے۔ میں آپ کا بھی مشکور ہوں کہ آپ نے میری اس کاوش کو پسند کیا ہے۔ بہت سے طلبا و طالبات نے بار بار خواہش کا اظہار کیا کہ مجھ سے ڈائرکٹ کلاس لینا چاہتے ہیں چو نکہ لاہور میں رہتے ہوئے دوسرے شہروں طلباٗ و طالبات کیلئے میرے لیے ممکن نہیں تھا چنانچہ بذریعہ سکائپ ان کیلئے کلاسز کا بندوبست کیا گیا اور میری اس کوشش اور پسند کیا گیا۔ اگر آپ میں سے کوئی بھی مجھ سے ڈائرکٹ کلاسز لینا چاہتا تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے۔ ایسے طلبا جوانٹرنٹ کنکشن کے مسائل کی وجہ سے ڈائرکٹ کلاسز نہیں لے سکتے وہ  مجھ سے ویڈیوز منگوا کر بھی تیاری کر سکتے ہیں۔ چو نکہ تما م ویڈیوز ویب سائٹ پر میسر نہیں ہیں آپ پیپر اے اور پیپر بی کی تما م ویڈیوز اور نو ٹس بزر یعہ ویڈیوز گھر بیٹھے مکمل تیاری کر سکتے ہیں

بہت سے طلبأ کے پرُزور مطالبہ پر آپ کےلیے یہ ویڈیو لیکچرز تیارکیے گئے ہیں، اور طلبأ کی ذہنی صلاحیت کو مدّ نظر رکھتے ہو ئے آسان ٹرانسلیشن میں ہر سوال اور پوائنٹ کو واضع کرنے کی کوشش کی گئی ہے

میرے ویڈیو لیکچر سے آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ گھر بیٹھے آپ بغیر کسی ٹیوڑ یا ایکڈمی اپنی بی اے انگلش کا امتحان پہلے چانس پاس کر لیں۔ ان ویڈیو لیکچرز میں  آپ خود سے کوئی بھی سوال کا جواب اپنے الفاظ میں دے سکتے ہیں اور خود سے مضمون لکھ سکتے ہیں جس کیلئے آپ کو ٹرانسلیشن کرنے اور خود سے مضمون لکھنے کا طریقہ بتایا گیا جب آپ اس قسم کے پچاس کے قریب ٹرانسلیشن کے پیراگرافس کر لیں گے تو یقیناّ آپ کے اندر خود سے لکھنے کی صلاحیت پیدا ہو جائے گی ابھی رابطہ کریں اور آن لائن ویڈیو لیکچرز لیں

شکریہ: لیاقت علی خان

333-6882007
skype: bestitwrite

email: itpublishers@gmail.com

facebook/liaqat ali khann

7 Responses

  1. Saima Akhtar

    PLEASE TELL ME ABOUT ACCOUNT AND SEND MONEY

  2. Saima Akhtar

    H0W TO CREAT AN ACCOUNT

  3. areeba zahid

    these lectures are very useful and easily to understand every point .

  4. mashaAllah very nice… Allah bless you or Allah pak apko iska ajarr day..

Leave a Reply