گِس پیپر 2018 مطالعہ پاکستان

گِس پیپر 2018، مطالعہ پاکستان

نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے فرمودات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں:

حضرت مجدد الف ثانی اور شا ہ ولی اللہ کی اسلام کے لیے خدمات بیان کریں

تحریک علی گڑھ سے کیا مراد ہے، سر سید کی تعلیمی اور سیاسی خدمات پر روشنی ڈالیں

مسلم لیگ کے قیام کے اسباب اور مقاصد تفصیل سے بیان کریں

تحریک خلافت سے کیا مراد ہے، اس کے قیام، مقاصد اور ناکامی کے اسباب بیان کریں

قائداعظم کے چودہ نکات پر روشنی ڈالیں

تحریک پاکستان میں ؑلامہ اقبال کے خطبہ الٰہ آباد کی کیا اھمیت ہے وضاحت کریں

کانگرسی وزارتوں کے قیام کے مسلمانوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے، ان کے دوران مسلمانوں پر ہونے مظالم کو تفصیل سے بیان کریں

قرارداد پاکستان سے کیا مراد ھے اس کے اہم نکات کا جائزہ لیں اور اس کی اہمیت بیان کریں

تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے کردار کو تفصیل سے بیان کریں

قیام پاکستان کے ابتدا میں مسلمانوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تفصیل سے بیان کریں

قرارداد مقاصد سے کیا مراد ھے، اس کی خصوصیات پر روشنی ڈالیں

1956 اور 1971 کے آئین کی اہم دفعات روشنی ڈالیں

پاکستان کی محلِ وقوع کے اعتبار سے اہمیت بیا ن کریں

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی مقاصد کو تفصیل سے بیا ن کریں

پاکستان کے افغانستان، چین، ایران اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی وضاحت کریں

Leave a Reply