Our Latest Videos Lectures

  • Videos of All Books
    Videos of All Books
  • Videos of Paper B
    Videos of Paper B
  •  Notes of Paper A, B
    Notes of Paper A, B

Do You want to watch all the Videos without Password Protection:

Read This Page Carefully to Get Password for all videos

کیا آپ نے ایڈمشن بھیج دیا ہے اور اب سوچ رہے ہیں کہ اس کم وقت میں مکمل تیاری کیسے کریں، آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں اس پیج کو مکمل تٖفصیل سے پڑھیں ہو سکتا ہے اس سے آپ کی پریشانی ختم ہو جائے

ہمارے پریمئر پیکج سے آپ حاصل کریں گے

کی150 سےزائد مکمل ویڈیوز۔ Paper A

جس کے ذریعہ آپ کو کسی بھی سٹوری  کومکمل طور پر سمجھنے اور اس کے بنیادی نکات کو سمجھنے کی مکمل راہنمائی ملے گی۔ میں نے نا صرف ان ویڈیوز کے ذریعہ اردو میں مکمل ترجمہ کیا گیا ہے بلکہ اہم لائنوں کا تنقیدی جا ئزہ بھی لیا گیا ہے اور ان کی مکمل وضاحت کی گئی ہے تا کہ آپ ان کے بنیادی پوائنٹس واضع طور پر سمجھ سکیں۔

۔پیپر اے کے  تمام بکس کے مکمل نوٹس انتہائی آسان زبان میں دیے گئے ہیں تا کہ طلباو طالبات ان  کو آسانی کے ساتھ یاد کر سکی

۔نوٹس کے سوالات کا بھی اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے تا کہ طلباو طالبات کو  سمجھنے کیلیے کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے 

۔ویڈیو لیکچرز کو طلباو طالبات کے ذہنی صلاحیت کو مدِّنظر رکھتے ہوئے اس طرح مُرتب کیا گیا ہے کہ ان کو محسوس ہو  جیسے ان کے سامنے کوئی ٹیوٹر لیکچر دے رہا ہے

پیپر  بی کی بھی 150 زائد ویڈیوز کے ذریعہ تیاری  کروائی گئی ہے جس میں

۔انگلش مضامین کو تیار کرنے اور خود سے آؤٹ لائنز سے لکھنے کا  طریقہ ویڈیوز کے ذریعہ سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

۔پریسی رایٹنگ کا طریقہ اور اس کے سوالات کو اپنے الفاظ میں لکھنے کا طریقہ آسان زبان میں ویڈیوز کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے

۔رولز آف کریکشن کو بھی انتہائی آسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے

۔ گزشتہ سالوں میں دیے گئے ایڈیم اور فریزل ورب کو جملوں کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے

5۔50 سے زائد ٹرانسلیشن  پیراگرافس کو ویڈیوز کے ذریعے انگلش میں ٹرانسلیٹ کیا گیا اور ایک ایک جملہ کوبنانے کا طریقہ ہر ایک پیراگراف میں ویڈیوز کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے تاکہ آپ کو انگلش میں جملہ بنانے کا طریقہ آ سکے اور آپ کے اندر سیلف رائٹنگ پیدا ہو سکے

ملٹی لیٹر اور ملٹی ایپلیکیشن تیار کی گئی ہے تا کہ آپ آسانی سے صرف ایک لیٹر اور ایپلیکیشن یاد کر کے پیپر دے سکیں

تو آپ خود سوچیں کیا یہ سب کچھ آپ کو کوئی بھی ٹیوٹر جو آپ کے گھر میں 5000 سے10000 روپے ماہانہ لے کر صرف 4 ماہ میں آپ کو  اتنا کچھ دے سکتا ہے جب کہ وہ آپ کو صرف ایک گھنٹہ پڑھاتا ہے

جب کہ میرے ویڈیو لیکچر کو آپ دن میں 10 گھنٹے بھی سن سکتے ہیں اور بار بار دیکھ کر اپنے پوائنٹس کو اور واضع طور پر سمجھ سکتے ہیں

آپ خو د سوچیں اگر آپ 4 ماہ بھی کسی ٹیوٹر کے پاس پڑھتے ہیں تو اس کی فیس کیا ہو گی 20000 سے 40000 روپے اور وہ بھی صرف ایک گھنٹہ روزانہ کی کلاس کی

آپ کا پاس وقت بہت کم ہے اور سلیبس بہت زیادہ

تو سوچ کیا رہے ہیں آج ہی ہمارے پریمئر پیکج سے فائدہ اٹھائیں اور سپلیمنٹری کی شرمندگی سے بچیں۔یاد رکھیں آپ کا وقت بہت قیمتی ہے اس کو ضائع مت کریں

 

 

Great New for the 3rd Year Students:

بی اے کے نئے پیٹرن کے مطابق اب بی اے تھرڈ ایئر کے طلبأ کے امتحان اب پنجاب یونیورسٹی خود لے رہی ہے اور اس کےلیے 100 نمبرز کا الگ پیپر پیٹرن تیار کیا گیا ہے۔ اور فورتھ ایئر کا 100 نمبرز کا الگ پیپرہوگاان طلبأ کے مسائل اور بار بار اصرار پر اب آپ سپیشل پریمئر پیکج سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

بے اے کے تھرڈ ایئر کے طلبأ مکمل پیپر کی ویڈیوز

صرف 2000 روپے میں

 حاصل کر سکتے ہیں

۔ ابھی رابطہ کریں اور اس بھرپور پیشکش سے مکمل فائدہ اٹھائیں

اگر آپ تھرڈ ایئر اور فورتھ ایئر کا اسی سال مکمل امتحانا ت دینے ہیں تو اس کا فائدہ اٹھا ئیں اور دونوں کلاسز کی مکمل ویڈیوز صرف 3500 میں حاصل کریں جس میں مکمل نوٹس اور حل شدہ گیس پیپر بالکل مٖفت حاصل کریں

 

 

for more details, if you face the problem.
You can also send me short message or Call me to my Cell No at

Prof: Liaqat Ali Khanme

(92) 3336882007 from specific time from 7 am to 11pm +5GMT

itpublishers@gmail.com

Or on Skype bestitwrite:

 

ذرا سوچیے اگر آپ کسی اکیڈمی میں صرف انگلش کی ماہا نہ فیس 1500 روپے ادا کرتے ہیں اور صرف ایک سال اکیڈمی میں اپنا سلیبس مکمل کرتے ہیں اا توآپکی ایک سال کی مکمل فیس کیا ہو گی اور اس کے علاوہ آپ کےاصافی اخراجات الگ جو کہ آپ کو الگ سے برداشت کرنے پڑتے ہیں:

Think if you pay tuition fee in any academy PKR Rs. 1500 and Compare our package with academic tuition of only BA English

If you join academy only for 12 month to cover the syllabus then this amount is

Rs. 18,000

That is really a big amount

Don’t Worry Join our Premier package and You will feel that You have saved your time and money too, to Appear in the Examination on your 1st attempt

You will some Video That you can watch live and some that are private, to see complete Videos of All Lectures of Paper A and Paper B, You Have to join our Premier package.

 

 

 آج ہی اس پیکج کے لیے رابطہ کریں

Contact Now and Fill Your Form here


Your Name (required)

Your Email (required)

Your Cellphone No (required)

Subject

Your Message

error: Content is protected !!